بھوجپوری انڈسٹری میں اپنے انداز سے تہلکا مچانے کے بعد ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھنے والی مونالیسا نے فینس کو نوراتری کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اشٹمی کے دن روایتی لباس کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس خاص موقع پر ان کی یہ خصوصی تصاویر ہم آپ کو یہاں دکھا رہے ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: انسٹاگرام aslimonalisa)
بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) انترا بسواس (Antara Biswas) عرف مونالیسا (Monalisa) سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔ ان کے انسٹا گرام پر 4ملین سے زیادہ فالورس ہیں۔ ان کی پاپولرٹی کسی بالی ووڈ ہیروئن سے کم نہیں ہے۔ ایسے میں اداکارہ نے مالدیپ ویکیشن کے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے اسکائی بلو کلر (آسمانی رنگ) کی بکنی میں تصاویر (Monalisa Bikini Photos) شیئر کی ہے۔ ان تصاویر میں انہوں نے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں۔