உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی مونالیسا سے دور اپنی اداکارہ کے ساتھ رومانٹک نظر آئے وکرانت سنگھ، کروا چوتھ پر بھی نہیں آئے تھےگھر

    بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) نے اس سال کروا چوتھ (Karwa Chauth) اکیلے ہی منایا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی تھی، جس میں دیکھنے کے لئے ملا تھا کہ اداکارہ نے ویڈیو کال سے بات کرتے ہوئے اپنا برت کھولا تھا۔ ایسے میں اب مونالیسا کے شوہر (Monalisa Husband) وکرانت سنگھ راجپوت کی تصویر انسٹا گرام پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنی شریک اداکارہ کے ساتھ رومانٹک نظر آرہے ہیں۔