உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa glamorous look: بلیک رنگ کے لہنگے میں مونالیسا کو دیکھ کر ہوجائیں گے ’لٹو‘،! تھام لیں دھڑکنیں

    Monalisa latest glamorous Photoshoot: (Monalisa) بھوجپوری اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی تازہ ترین تصاویر کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی بلیک رنگ کے لہنگے میں تصاویر (Monalisa Photos) شیئر کی ہے، جس میں ان کی ادائیں دیکھ کر ہر کسی کے ہوش اڑ جائیں گے۔