مونالیسا نے گوا کے سمندر پر بکھیرا اپنے حسن کا جلوہ، وائرل ہوئیں تصاویر
بھوجپوری سنیما سے لے کر بنگالی اور ہندی ٹی وی سیریل میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ مونالیسا (Monalisa) ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ کیسے توجہ حاصل کرنی ہے، اسے مونالیسا بخوبی جانتی ہیں۔ اداکارہ سے زیادہ مونالیسا اپنے گلیمرس انداز کے لئے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بیبی ڈول جیسی نظر آرہی ہیں۔
مونالیسا (Monalisa) ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ کوالٹی ٹائم گزار رہی ہیں۔ کام سے بریک لے کر مونالیسا ان دنوں گوا میں چھٹیوں کا لطف لے رہی ہیں۔ اس بات کی جانکاری بھی اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعہ دی ہے۔
53/ 2
مالدیپ سے آنے کے بعد اب مونالیسا شوہر وکرانت سنگھ راجپوت (Vikrant Singh Rajpoot) کے ساتھ گوا میں چھٹیاں منانے پہنچی ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، گولا چلو...اس کے بعد انہوں نے گوا سے بہت ساری تصاویر شیئر کر ڈالیں۔
53/ 3
اپنی تازہ ترین پوسٹ میں بہت معصوم نظر آرہی ہیں۔ تصاویر پر مداح کے شاندار کمنٹ آرہے ہیں۔
53/ 4
ہرکوئی ان کے اس چلبلے انداز کی تعریف کر رہا ہے۔
53/ 5
مونالیسا پر یہ ڈریس کافی خوبصورت لگ رہی ہے اور دو چوٹیاں ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہی ہیں۔
53/ 6
مونالیسا اکثر اپنی قاتلانہ انداز سے لاکھوں لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی فین فالوئنگ مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔