உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa Pics: اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں بغیر میک اپ کے نظر آئیں مونالیسا، فین نے کہا- ’مجھے آپ جیسی فیگر چاہئے‘

    Monalisa Latest Photos: بھوجپوری سنیما کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ مونالیسا (Monalisa glamorous) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی بغیر میک اپ کے تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کی کمال کی خوبصورتی دیکھنے کے لئے مل رہی ہے۔