உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پنک ڈیپ نیک ٹاپ میں مونالیسا کا سامنے آیا انتہائی بولڈ اوتار، فینس نے کئے طرح ۔طرح کے ردعمل

    Monalisa Latest Photoshoot in Pink Top: انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مونالیسا حسن کی بجلی گرا رہی ہیں۔ تازہ ترین فوٹوز میں اداکارہ کو ڈینم جینس کے ساتھ گلابی رنگ کے ڈیپ نیک ٹاپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ قاتلانہ انداز میں اپنے خوبصورت انداز سے مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔

    تازہ خبر