உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سفید آؤٹ فٹ میں مونالیسا کا یہ اوتار کیا آپ نے دیکھا، پہلی ہندی ویب سیریز OTT ڈٰبیو کیلئے تیار

    Monalisa latest Photoshoot: سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مونالیسا سفید رنگ کے منی سکرٹ اور ٹاپ میں نظر آ رہی ہیں۔ تصاویر میں وہ کھلے بالوں میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور سمندر کے کنارے پر زبردست پوز دے رہی ہیں۔