உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa Photoshoot: پرنٹیڈ ڈریس میں 38 کی مونالیسا نظر آئیں گارجیس، فینس نے بتایا، ’اسٹیچو آف بیوٹی‘۔

    Monalisa latest Photoshoot: بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ مونالیسا (Monalisa) نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ (Monalisa Latest Photoshoot) سے ایک بار پھر سے تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان تصاویر میں اداکارہ کی خوبصورتی کو دیکھ کر فینس جم کر کمنٹس کر رہے ہیں اور لائک کر رہے ہیں۔ محض کچھ دیر میں ان کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔