Monalisa کو ستا رہی ہے پرانے دنوں کی یاد، سمندر کنارے انتہائی بولڈ انداز میں آئیں نظر
بھوجپوری کی بولڈ اداکارہ (Bhojpuri Bold Actress) مونالیسا (Monalisa) نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں وہ شارٹ ڈریس میں بولڈ ادائیں (Monalisa Bold look) دکھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر پرانی ہیں اور وہ اسے شیئر کرکے اپنے پرانے دنوں کو یاد کر رہی ہیں۔ ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ ہردن اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں پھر چاہے وہ ان کی کسی یاد سے جڑی ہی کیوں نہ ہو۔
6/ 2
اسی درمیان اب مونالیسا کو اپنے گوا میں گزارے ہوئے دنوں کی یاد آرہی ہے اور انہوں نے سمندر سے اپنی بولڈ اداوں والی تصاویر شیئر کیا ہے۔ تصویر میں انہیں شارٹ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
6/ 3
مونالیسا نے تصویر شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا، ’سورج، سمندر اور میں‘۔ تصویر میں ایک اور چیز دھیان دینے والی بات ہے کہ اداکارہ بولڈ اداوں کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پیر میں ریت پوتے ہوئے کریزی ہو رہی ہیں۔
6/ 4
مونالیسا نے اس سے پہلے بھی بہت سی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔ کبھی بکنی میں تو کبھی مالدیپ میں پول میں مستی کرتے ہوئے۔ ان کی تصاویر کو 20 ہزار سے بھی زیادہ لائکس مل چکے ہیں اور اپنی چہیتی کے انداز کے مداح تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔
6/ 5
مونالیسا کے انسٹاگرام پر بہت ساری فین فالوئنگ ہے۔ یہاں پر انہیں 4.9 ملین لوگ فالو کرتے ہیں اور ان کی پوسٹ پر جم کر کمنٹس کرتے ہیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوجاتی ہے۔
6/ 6
اگر مونالیسا کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو وہ جلد ہی ٹی وی اور بڑے پردے کے بعد اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر بھی اپنی اداوں کا جادو چلاتے ہوئے نظر آنے والی ہیں۔ (images Credit- @aslimonalisa)