مونالیسا اور وکرانت سنگھ راجپوت کی شادی کو ہوئے پانچ سال، شوہر کے ساتھ دیئے رومانٹک پوز، لکھا اسپیشل نوٹ
Monalisa Wedding Anniversary: بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) اور وکرانت سنگھ راجپوت (Vikrant Singh Rajput) کی شادی کو پاچ سال ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے شوہر کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کرکے وش کیا ہے اور ایک اسپیشل نوٹ بھی لکھا ہے۔ ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
اداکارہ مونالیسا عرف انترا بسواس نے انسٹا گرام (Monalisa instagram) پر شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہے۔ اس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کی شارٹ میں ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔
63/ 2
وہیں وکرانت سنگھ راجپوت بھی شارٹس اور اسپورٹس بنیائن میں نظر آرہے ہیں۔ ان کی رومانٹک تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ اس میں دونوں اسٹارس کپل گولس دے رہے ہیں۔
63/ 3
مونالیسا اور وکرانت سنگھ راجپوت نے 17 جنوری، 2017 کو شادی کی تھی۔ ان کی شادی بگ باس کے گھر میں ہوئی تھی اور ان کی ویڈنگ میں بھوجپوری کے کئی فنکار شامل ہوئے تھے۔
63/ 4
مونالیسا نے انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے پیارا سا کیپشن لکھا، ’میرے پیار 5 سال پورے ہوگئے... میرے دوست، میرے پیار، شوہر ہم ساتھ میں مضبوط ہیں‘۔ وکرانت سنگھ راجپوت نے اس پر ہارٹ ایموجی اور اسمائلی والا کمنٹ کیا ہے۔
63/ 5
آپ کو بتادیں کہ مونالیسا اور وکرانت سنگھ راجپوت (monalisa And vikrant Singh Rajput) کی جوڑی انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہے۔ مداحوں کو یہ جوڑے گولس دیتے ہیں۔ اسے کافی پسند کرتے ہیں اور رومانٹک انداز کو کافی پسند کرتے ہیں۔
63/ 6
اگر مونالیسا کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو ان کے پاس کئی پروجیکٹس ہیں۔ وہ ویب سیریز ’دھپا (Dhappa) اور ’راتری کے یاتری2‘ (Ratri ke yatri 2)میں اپنی بولڈ اداوں سے بجلی گراتے ہوئے نظر آئیں گی۔
63/ 7
(Images Credit- @Aslimonalisa instagram)
63/ 8
(تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)
63/ 9
(تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)
63/ 10
(تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)
63/ 11
(تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)
63/ 12
(تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)
63/ 13
بلیک کلر کی منی اسکرٹ میں پوز دیتی ہوئیں مونالیسا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)