உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شرٹ کے بٹن کھول کر اداکارہ مونالیسا نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Bhojpuri Actress Monalisa Photoshoot: بھوجپوری سے لے کر ٹی وی تک میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرنے والی اداکارہ مونالیسا اپنے چاہنے والے سے وابستہ رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی کوئی نہ کوئی تصویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔

    تازہ خبر