مونالیسا کراپ ٹاپ اور میچنگ ڈھیلی پتلون پہنے نظر آرہی ہیں ۔ مونالیسا نے تازہ ترین تصاویر کے ساتھ مداحوں کو اپنے اچھی وائبز Good Vibes کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے تصویروں کے کیپشن میں ایک کوٹ لکھا، 'A Good Vibe State Of Mind۔' (PHOTO Source- Monalisa Instagram)