உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa PICS: گھنگھرالے بالوں میں بہت خوبصورت نظر آئیں مونالیسا، فینس کو پسند آیا اداکارہ کا ماڈرن لُک

    انترا بسواس (Antara Biswas) جنہیں مونالیسا (Monalisa) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ بھوجپوری انڈسٹری اور ٹی وی کا مشہور چہرہ ہیں۔ اداکاری کے علاوہ مونالیسا اپنے گلیمرس لُک سے بھی لوگوں کی توجہ کھینچتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے فینس کے ساتھ اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔