Monalisa نےگوا کے خوبصورت سمندر پر کرایا فوٹو شوٹ، فینس کا دل جیت لیا
بھوجپوری اداکارہ مونالیسا اکثر اپنے سیکسی انداز کے ذریعہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور ایک بار انہوں نے اپنے گلیمرس لُک سے لوگوں کی توجہ مرکوز کی ہے۔ سوشل میڈیا پر آئی نئی تصاویر میں ان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔ ان تصاویر میں ان کا سیجلنگ اوتار ہر کسی کو انہیں دیکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔
اداکارہ مونالیسا کام سے بریک لے کر ملک کے سب سے خوبصورت ٹورسٹ مقام ڈیسٹینیشن میں سے ایک گوا جا پہنچی ہیں۔ ان کی تصاویر پر مداح کمنٹ کی بوچھار کر رہے ہیں۔ (Photo Credit- Monalisa Instagram)
6/ 2
پنک رنگ کے منی اسکرٹ اور بلیک برالیٹ میں مونالیسا کافی گارجیس نظر آرہی ہیں۔ مداح ان کی تصاویر کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ (Photo Credit- Monalisa Instagram)
6/ 3
ایک randypradeep2020 نام کے ایک صارف نے تو یہ تک لکھ دیا ہے کہ سورج سے زیادہ گرمی سے زیادہ گرمی آپ کی انسٹا گرام تصاویر سے آرہی ہے۔ (Photo Credit- Monalisa Instagram)
6/ 4
جیسا کہ مونالیسا پہلے بھی کئی دفعہ یہ بیاں کرچکی ہیں کہ انہیں سمندر پر سیر کرنا کافی پسند ہے اور موقع ملتے ہی وہ جاتی ہیں۔ (Photo Credit- Monalisa Instagram)
6/ 5
مونالیسا نے گوا کے Morjim beach سے تصاویر شیئر کی ہیں، جو نارتھ گوا میں ہیں۔ یہ وہاں کا ایک خوبصورت سمندر مانا جاتا ہے، جہاں کئی بڑے سیلبس اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد ہوتی ہے۔ (Photo Credit- Monalisa Instagram)
6/ 6
شمالی گوا کے مورجم سمندری ساحل کو ’ٹرٹل بیچ‘ بھی کہا جاتا ہے اور اسے لٹل رسیا بھی جانا جاتا ہے۔ جہاں مونالیسا پوز دے رہی ہیں، آپ اس لوکیشن سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ واقعی یہ بے حد خوبصورت جگہ ہے۔ (Photo Credit- Monalisa Instagram)