اداکارہ مونالیسا کے نئے فوٹوشوٹ نے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ ، فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات
بڑے پردے سے چھوٹے تک پر اپنی اداکاری کا جادو بکھیر چکی مشہور اداکارہ مونالیسا (Monalisa) کا جلوہ سوشل میڈیا پر بھی برقرار ہے ۔

بھوجپوری فلموں کی مشہور اداکارہ مونالیسا کا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہا ہے ۔ ان تصویروں کی وجہ سے مونالیسا ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ مونالیسا کے ذریعہ شیئر کی گئی ان کی تصویروں میں ان کا بولڈ انداز ایک مرتبہ پھر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ لوگوں کو مونالیسا کی تازہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کے ذریعہ شیئر کی گئی ان کی تازہ تصاویر کو انسٹاگرام پر اب تک لاکھوں لائیکس مل چکے ہیں۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

انسٹاگرام پر مونالیسا کی تصویروں پر لوگ مسلسل کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی ایک مرتبہ پھر سے تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کے ذریعہ شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھا چکی ہیں ۔ مونالیسا نے ایک نہیں ، بلکہ اپنی تین نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

بتادیں کہ بڑے پردے سے چھوٹے تک پر اپنی اداکاری کا جادو بکھیر چکی مشہور اداکارہ مونالیسا کا جلوہ سوشل میڈیا پر بھی برقرار ہے ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

انسٹاگرام پر مونالیسا کے 41 لاکھ فالوورس ہیں ۔ اس وجہ سے مونالیسا بھی اپنے فینس کیلئے ہمیشہ انسٹاگرام پر سرگرم رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

اداکارہ مونالیسا انسٹاگرام پر اپنے فینس کیلئے ہمیشہ اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

فی الحال مونالیسا بھوجپوری فلموں سے دور ہیں ۔ اس کے باوجود ابھی بھی بھوجپوری فلم انڈسٹری میں مونالیسا کا نام مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شامل ہے ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa