உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونالیسا نے مالدیپ میں شوہر وکرانت کے ساتھ انجوائے کی رومانٹک ویکیشن، بکنی میں چھا گیا بولڈ اوتار

    ’نظر (Nazar)‘ میں ڈائن بن کر ناظرین کو ڈرانے کے بعد اب مونالیسا (Monalisa) ’نمک عشق کا (Namak Ishq Ka)‘ میں خطرناک انداز میں نظرآرہی ہیں۔ لیکن، اس درمیان اداکارہ اپنے کسی گانے، فلم یا سیریل کو لے کر نہیں بلکہ دوسری ہی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔