உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    1100 روپئے کی ساڑی پہن کر مونالیسا نے برپا کیا قہر، سجلنگ لُک دیکھ کر تھم جائیں گی نگاہیں!

    Monalisa Looking Killer in White Saree: مونالیسا (Monalisa) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ خود سے متعلق کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے 1100 روپئے کی سفید پرنٹیڈ ساڑی میں قہر برپا کیا ہے۔ ان کا تازہ ترین فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے۔

    تازہ خبر