உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    منی لانڈرنگ معاملہ: جیکلین فرنانڈیز چوتھی بار پوچھ گچھ کے لئے ای ڈی کے سامنے نہیں ہوئیں پیش

    انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (Enforcement Directorate- ED) کی ٹیم آج اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) سے ٹھگ سکیش چندر شیکھر کے خلاف درج منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ گچھ کرنے والی تھی، لیکن اداکارہ جیکلین فرنانڈیز ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچی۔