உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونیکا ڈوگرا نے کیا حیران کن انکشاف، بچپن میں ہوئے جنسی استحصال کے بارے میں کھل کر کی بات

    Monica Dogra Today Latest News Update Today: مونیکا ڈوگرا (Monica Dogra) نے ایک پین سیکسوئل کے طور پر اپنے سفر کو شیئر کیا اور بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا، جب وہ اپنی سیکسوئلٹی کو لے کر شرمندہ تھیں۔ مونیکا نے اس دوران اپنی سیکریٹ میرج سے لے کر بچپن میں اپنے ساتھ ہوئے جنسی استحصال کے بارے میں بھی بات کی۔