உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بولڈ تصویر شیئر کرکے اسٹار بن چکی ہیں ماں - بیٹی کی جوڑی، ہرہفتے کماتی ہیں لاکھوں روپئے

    55 سال کی جیسی جو اور(Jessie Jo) ان کی 22 سال کی بیٹی فینکس رے بلو (Phoenix Rae Blue) سائٹ OnlyFans پر اسٹار بن چکی ہیں۔ وہ اپنی بولڈ تصویر شیئر کرکے ہرہفتے لاکھوں روپئے کی کمائی کر رہی ہیں۔ انگلینڈ کی ورکشائر (Warwickshire) کی رہنے والی جیسی جو پہلے ماڈل رہ چکی ہیں اور اب وہ اپنی بیٹی کے ساتھ ایڈلٹ سائٹ پر فوٹو گرافرس سیل کرتی ہیں۔