انکتا لوکھنڈے اور مونی رائے اکثر انسٹاگرام پر اپنے شوہروں کے ساتھ شاندار لمحات کی تصویریں شیئر کرتی نظر آتی ہیں ۔ ان مہشور اداکاراوں نے امیر پارٹنر سے شادی کی تھی ۔ ان ٹی وی اداکاراوں کے شوہر امیر گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ تصویر : Instagram@lokhandeankita@imouniroy