مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیو کے ذریعہ وہ اپنی روٹین لائف کے بارے میں مداحوں کو جانکاری دیتی ہیں۔ کچھ گھنٹے پہلے انہوں نے انسٹا گرام اکاونٹ پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ یہ تصاویر بلیک اینڈ وہائٹ ہے۔ ان تصاویر میں بھی ان کی خوبصورتی صاف دکھائی دے رہی ہے۔ اس میں وہ کافی گلیمرس بھی لگ رہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @imouniroy)