உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونی رائے نے گوا میں گرل گینگ کے ساتھ کی بیچلر پارٹی! یہ حسینائیں رہیں موجود، دیکھیں تصاویر

    مونی رائے (Mouni Roy) کی شادی سے متعلق قیاس آرائی بہت لمبے وقت سے چل رہی ہے۔ گزشتہ دنوں سے ہی خبریں ہیں کہ مونی رائے دبئی بیسڈ بزنس مین بوائے فرینڈ سورج نامبیار (Suraj Nambiar) کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی، لیکن اداکارہ نے اب تک ان خبروں پر کوئی ردعمل نہیں ظاہر کیا ہے۔ وہیں ان خبروں کے درمیان مونی رائے (Mouni Roy Wedding) کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد اداکارہ کے مداح اندازہ لگا رہے ہیں کہ یہ ان کی بیچلر پارٹی کی تصاویر ہیں۔