ممبئی: مونی رائے مانسون کا بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہیں اور اداکارہ کی تازہ ترین تصاویر اس کی گواہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنے والی مونی رائے نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ انتہائی اسٹائلش اور خوبصورت تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح اپنے پسندیدہ اسٹار کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔