உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونی رائے نے بلو ڈریس میں کرایا فوٹو شوٹ، دیکھ کر مداحوں نے کہا- ’آگ لگا دی‘

    ٹی وی اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا (Mouni Roy) پر آئے دن تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی رہتی ہیں۔ مونی رائے تفریحی دنیا کی مشہور اداکارہ کی ٹاپ فہرست میں شامل ہوچکی ہیں۔