உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونی رائے کی Latest Photos آپ نے مِس تو نہیں کردی؟ دیسی لُک میں دکھا دلکش انداز

    Mouni Roy New Photoshoot: مونی رائے (Mouni Roy) کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ اپنی تصاویر اور گلیمرس فوٹو شوٹ کے ذریعہ وہ اکثر اپنے فینس کے ساتھ الگ الگ لُک شیئر کرتی رہتی ہیں۔ مونی رائے ویسٹرن آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ دیسی اوتار میں بھی کچھ کم اسٹائلش نہیں لگتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ساڑی میں کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔