شادی کی خبروں کے درمیان اداکارہ مونی رائے نے کروایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، فینس رہ گئے حیران
بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے انسٹاگرام پر کبھی اپنے ٹریڈیشنل لک ، کبھی گلیمرس انداز اور کبھی بولڈ اوتار کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ مونی رائے اکثر اپنی بولڈ اور گلیمرس تصاویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر مونی رائے نے دبئی میں سمندر کے کنارے براون ڈریس میں کافی بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے ، جس کی تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

انسٹاگرام پر مونی رائے کے ہزاروں فینس ہیں جو ان کی تصویروں پر دل کھول کر لائیک اور کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Image: Instagram)

آپ کو بتادیں کہ مونی رائے نے ٹی وی انڈسٹری سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی اور اب وہ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جگہ بناچکی ہیں ۔ (Image: Instagram)

اداکارہ مونی رائے نے اپنی محنت اور لکس کے درم پر ٹی وی سے بالی ووڈ کی دنیا تک کا سفر طے کیا ہے ۔ (Image: Instagram)

مونی رائے انسٹاگرام پر کبھی اپنے ٹریڈیشنل لک ، کبھی گلیمرس انداز اور کبھی بولڈ اوتار کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔ (Image: Instagram)

سوشل میڈیا پر مونی رائے کافی مقبول ہیں اور فینس ان کے ہر اسٹائل کو فالو کرتے ہیں ۔ (Image: Instagram)