உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونی رائے کی یہ بلیک اینڈ وہائٹ تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا کہرام، دیکھ کر ہوجائیں گے مدہوش

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی مونی رائے کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر زبردست طریقے سے وائرل بھی ہوتی ہیں۔