مونی رائے ان دنوں کافی سرخیوں میں ہیں۔ وہ بہت جلد لانگ ٹائم بوائے فرینڈ سورج نامبیار سے شادی کر رہی ہیں۔ کچھ گھنٹے پہلے انہوں نے ایسے ہی گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی فیلنگس بھی شیئر کی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @imouniroy)