Mouni Roy Latest Photos: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہیں۔ ایک بار پھر مونی رائے کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل پڑا ہے۔ جی ہاں، حال ہی میں مونی رائے نے اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی تھی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @imouniroy)