உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایکتا کپور کی دیوالی پارٹی میں چمکے ٹی وی ستارے ، حنا خان اور مونی رائے نے ڈھایا قہر، دیکھئے تصاویر

    کورونا وائرس کے درمیان ٹی وی کوئن ایکتا کپور (Ekta Kapoor) نے دیوالی پارٹی (Diwali Party) کا انعقاد کیا ، جس میں ٹی وی دنیا کے کئی ستاروں نے شرکت کی ۔ تاہم اس مرتبہ گزشتہ سالوں کے مقابلہ میں کم ستارے ہی پارٹی میں نظر آئے ۔