اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مونی رائے کی شوہر کے ساتھ خاص لمحات کی تصویریں وائرل، Lip Lock کرتے آئے نظر

    Mouni Roy on Suraj Nambiar Birthday:ورک فرنٹ کی بات کریں تو مونی رائے جلد ہی ایان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'برہماسترا' میں نظر آئیں گی۔ فلم میں عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور امیتابھ بچن نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ یہ فلم 9 ستمبر کو پانچ زبانوں ہندی، تمل، تیلگو، ملیالم اور کنڑ میں سینما گھروں میں رلیز ہوگی۔

    تازہ خبر