’جرسی‘ کی اداکارہ مرنال ٹھاکر (Mrunal Thakur) نے ٹی وی سے بالی ووڈ میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ ٹی وی سیریل ‘کم کم بھاگیہ‘ میں پرگیہ کی بہن بلبل کا کردار نبھانے والیں مرنال ٹھاکر اس وقت بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی سرگرم ہیں اور اکثر تصاویر سے انٹرنیٹ کے درجہ حرارت میں اضافہ کردیتی ہیں۔ ویکنڈ پر انہوں نے اپنا زبردست فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے، جس کو دیکھ کر فینس ان کی تعریف کئے بغیر رہ نہیں پا رہے ہیں۔
’سپر30'میں رتک روشن کی معشوقہ کا کردار نبھانے والی مرنال ٹھاکر (Mrunal Thakur) فلم ’جرسی‘ میں شاہد کپور سے ساتھ نظر آئیں۔ دونوں فلمیں بھلے ہٹ نہ رہیں گی، لیکن ان کی اداکاری کی لوگوں نے جم کر تاریخ کی۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: @mrunalthakur/Instagram)