خوبصورت اداکارہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ اتنا رومانوی احساس دھونی کے علاوہ کسی اور کے ساتھ نہیں لا سکیں۔ معلوم ہو ہے کہ لکشمی رائے کا نام سابق کرکٹر شری سانت کے ساتھ بھی جوڑا گیا ہے۔ اگرچہ شری سانت نے لنک اپ سے انکار کیا تھا، لیکن انہوں نے اپنی فلموں کے سیٹ پر لکشمی رائے سے ملاقات کا اعتراف کیا تھا۔