உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رائل بلیو ڈریس پہن کر اداکارہ کا گلیمرس فوٹو شوٹ، بولیں، شاہی بننے کیلئے خود سے وفادار رہو

    Raai Laxmi Latest Photos: سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں فلم 'جولی 2' فیم اداکارہ رائے لکشمی کے گلیمرس انداز کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے، 'شاہی بننے کے لیے اپنے آپ سے وفادار رہو۔'

    تازہ خبر