سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی فلم ایم ایس دھونی دی انٹولڈ اسٹوری
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر مبنی فلم ایم ایس دھونی دی انٹولڈ اسٹوری نے باکس آفس پر 100کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔
UNI | Oct 09, 2016 05:32 PM IST
1/ 10

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر مبنی فلم ایم ایس دھونی دی انٹولڈ اسٹوری نے باکس آفس پر 100کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔ (تصاویر : یوٹیوب فلم ٹریلر ) ۔
7/ 10

اس سال ریلیز ہوئی فلموں میں ایم ایس دھونی دی انٹولڈاسٹوری کے علاوہ ایئرلفٹ ،ہاؤس فل 3،سلطان اور رستم نے بھی 100کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔
10/ 10

ادھر اس خبر سے خوش انوپم کھیر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دھونی کی فلم سے لاکھوں کو متاثر کرنے کیلئے آپ کا شکریہ نیرج، مجھ میں اعتماد ظاہر کرنے کیلئے بھی شکریہ۔