اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Tejasswi Prakash Photos: تیجسوی پرکاش کا دکھا دلکش انداز، انٹرنیٹ پر چھائی اداکارہ کی تازہ تصویر

    بگ باس 15 کی فاتح بننے کے بعد سے ہی تیجسوی پرکاش (Tejasswi Prakash) کے ستارے بلندیوں پر ہیں ۔ سوراگنی اور ناگن 6 سے مشہور اداکارہ اپنی اداکاری اور خوبصورتی کی وجہ سے لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ اور تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔

    تازہ خبر