உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سربھی چندنا نے مالدیپ میں دکھایا بکنی اوتار، زبردست وائرل ہو رہی ہیں سمندر کی تصاویر

    سربھی چندنا نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں بکنی میں نظر آرہیں اداکارہ کا خوبصورت (Surbhi Chandna Maldives Pics) انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اداکارہ کے اسے پوسٹ کرنے کے چند گھنٹوں مین ہی ان کے فینس تصاویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔ اس میں سربھی کو ملٹی کلرڈ بکنی پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔