உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Love Story Pre Release Event: سائی پلوی کے ساتھ اسٹیج پر چرنجیوی نے کیا جم کر ڈانس، عامر خان بھی تھے موجود

    Love Story Pre Release Event: ساوتھ سنیما کے اسٹار ناگا چیتنیہ (Naga Chaitanya) کی آنے والی فلم ’لو اسٹوری‘ (love Story) ٹریلیر ریلیز ہونے کے بعد سے کافی سرخیوں میں ہے۔ اسی درمیان اس فلم کے ریلیز سے پہلے پری ریلیز ایونٹ رکھا گیا تھا، جس میں سپر اسٹار چرنجیوی (Chiranjeevi) اور عامر خان (Aamir khan) سمیت فلم کی ٹیم پہنچی۔ اس دوران کافی فن مومنٹس دیکھنے کے لے ملے، جس کی تصاویر ہم آپ کو دکھا رہے ہیں۔