Rashmika Mandana Looks-ساوتھ فلم انڈسٹری میں سب سے اپیلنگ اور اسٹائلش اداکاراوں میں رشمکا مندانا کا نام سب سے اوپر ہے ۔ رشمکا مندانا کرش آف دی نیشن کے نام سے بھی مشہور ہیں ۔ ان کی فین فالوئنگ کافی زیادہ ہے ۔ رشمکا مندانا نے آج ہی اپنی بلیک اینڈ وہائٹ تصویر شیئر کی ہے ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
دونوں کا رشتہ ٹوٹنے کے بعد اداکارہ رشمیکا کو لوگوں نے جم کر ٹرول بھی کیا تھا کہ انہوں نے رکشت کو دھوکہ دیا ہے ۔ جہاں رشمیکا کے تئیں لوگوں کو غصہ تھا وہیں رکشت کیلئے ہمدردی تھی ۔ سوشل میڈیا پر لوگ رشمیکا کو گالیاں تک دے رہے تھے ۔ ایسے میں ان کے بوائے فرینڈ کو آکر بولنا پڑا تھا کہ لوگ انہیں گالی نہ دیں ۔