உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا بچن کی بیٹی نویا کی ان تصویروں کو دیکھ کر فین نے دی بالی ووڈ میں کام کرنے کی بات تو ملا یہ جواب

    سوشل میڈیا پر نویا کافی ایکٹو رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد ہی خوبصورت تصویر شیئر کی تھی جس کے بعد ان کے مداحوں نے انہیں بالی ووڈ میں ٹرائی کرنے کیلئے کہا، جس کا انہوں نے شاندار جواب بھی دیا۔