உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nayanthara Wedding: شادی سے پہلے ہی ہونے والے شوہر کے ساتھ رومانٹک ہوئیں نین تارا، وگنیش نے کیا پیار کا اظہار

    Nayanthara-Vignesh Shivan Romantic Photos: نین تارا (Nayanthara) اور وگنیش شیون (Vignesh Shivan) جمعرات، 9 جون یعنی آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ شادی کی سبھی تیاریاں ہوچکی ہیں۔ ان کی ویڈنگ کا فینس کو بے صبری سے انتظار تھا۔ میرج کی خبروں کے درمیان جوڑے کی رومانٹک تصاویر سامنے آئی ہے، اور جس میں دونوں کو پھیرے لینے سے پہلے ہی کوزی ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔