میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی سپر اسٹار نین تارا Nayanthara نے Vignesh Shivan سے شادی کے بعد اپنے مرد ساتھی اداکار کے ساتھ آن اسکرین رومانوی سین نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یعنی اب وہ کسی بھی فلم میں اپنے ہیرو کے ساتھ بوسہ لیتے یا کسی قسم کا انٹیمیٹ سین کرتی نظر نہیں آئیں گی۔ (تصویر- انسٹاگرام)