உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Netflix پر آنے والی ہیں نین تارا اور وگنیشن کی Dream Wedding کی کہانی، یہاں دیکھیں تصاویر

    Nayanthara Vignesh Shivan Wedding On OTT: تصویروں میں، نین تارا-وگنیش کو ایک دوسرے کو گلے لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کو شیئر کرتے ہوئے نیٹ فلکس نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اب اسٹار جوڑے کی شادی او ٹی ٹی پر نہیں دکھائی جائے گی۔