نین تارا اور وگنیش کی پہلی ملاقات 2015 میں ایک فلم کے سیٹ پر ہوئی تھی، جس کے ڈائریکٹر وگنیش شیون تھے۔ یہیں سے ان کی دوستی ہوئی تھی اور پھر دوستی بعد میں پیار میں بدل گئی تھی۔ تقریباً سات سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد دونوں دونوں نے اب شادی کی ہے۔ (Photos- Nayanthara Instagram)