உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kiss Wall کے سامنے ہی یہ سپر اسٹار شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو بوسہ دیتے آئے نظر

    Nayanthara-Vignesh Shivan Poses At Kiss Wall:سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ساؤتھ کے خوبصورت جوڑے نین تارا اور وگنیش شیوان (Nayanthara-Vignesh Shivan Photos) کو تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں اسپین کی گلیوں میں گھوم رہے ہیں اور عشق فرماتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔