اگر اداکارہ کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو وہ شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کے ساتھ فلم ’جوان‘ (Jawan) میں دکھائی دینے والی ہیں۔ اس کے علاوہ نین تارا کے پاس چرنجیوی (Chiranjeevi) کی فلم ’گاڈ فادر‘ (Godfather) بھی ہے۔ اس میں سلمان خان اسپیشل اپیئرنس کر رہے ہیں۔