اتھیا شیٹی اور کے ایل راہل کی شادی کے بعد مسابہ گپتا کی شادی کی خبر سبھی کیلئے حیران کن رہی ۔ شادی کو لے کر پہلے کوئی جانکاری نہیں تھی ۔ اچانک مسابہ اور ستیہ دیپ کی جانب سے شادی کو لے کر اعلان کیا گیا ۔ شادی میں مسابہ کے والد ویوین ریچرڈ بھی خاص طور پر شامل ہوئے ۔