بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا (Neha Dhupia) اکثر یوگا اور اپنی ورک آوٹ کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ نیہا دھوپیا اپنے ہیلتھ کو لے کر کتنی کانشیس رہتی ہیں اور یہ بھی سبھی جانتے ہیں۔ ایسے میں اب وہ اپنے بچوں کو بھی یوگا کرنے کے لئے ترغیب دیتی ہیں۔ دراصل، انہوں نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں نیہا دھوپیا اپنی بیٹی مہر کے ساتھ یوگا کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ (nehadhupia/instagram)