உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Neha Kakkar Lookalike: نیہا ککڑ کی ہم شکل ہیں بپاشا ایکسوم، ملتا جلتا ہے سنگر کے اسٹائل سے لے کر یوم پیدائش کا مہینہ

    بالی ووڈ اور پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ (Neha Kakkar) اپنی آواز کے دم پر کروڑوں دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ یہاں آپ کو نیہا ککڑ کی ہم شکل بپاشا ایکسوم کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔